Home / Uncategorized / عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

como investir em opções binarias Uncategorized 336 Views

opcje binarne warto

binära optioner guide عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

binära optioner funkar video di trading opsioni binarie بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’’دنگل‘‘ پہلے ہفتے میں ہی بیرون ملک کمائی کرنے والی بھارتی فلم نگری کی اب تک کی سب سے بڑی فلم بن گئی ہے۔ 

broker forex spread rendah

binäre optionen für anfänger youtube alb forex ekonomik takvim بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی نئی فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارت میں کمائی کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی کئی ریکارڈ اپنے نام کیے اور فلم پہلے ہفتے ہی بیرون ملک میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اب تک کی سب سے بڑی بالی ووڈ فلم بن گئی اور یوں عامر خان نے اپنی ہی فلم ’’پی کے ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم دنگل نے صرف 4 دن میں ہی 76 کروڑ سے زائد کمائی کرلی ہے۔عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

About admin

Check Also

This Girl Is So Beautiful That She Is Not Allowed To Move Outside Home

This Girl Is So Beautiful That She Is Not Allowed To Move Outside Home

köp Viagra Norrköping (Kungsängen)